سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر انتقال کرگئے

پاکستان (نیوز اویل)، سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے۔ پی سی بی نے اپنے ٹوئٹر پیج کر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر اور اسپنر محمد حسین 45 برس کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔

کرکٹر محمد حسین گردوں کے مرض میں مبتلا تھےْ اور آج 45 سال کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ لیفٹ آرم اسپنر تھے اور انہوں نے دو ٹیسٹ میچ اور چودہ ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *