وزیراعظم بنتے ہیں شہباز شریف بدل گئے! ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر نے وزیراعظم شہباز شریف سے شکوہ کر ڈالا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ایم کیو ایم رہنما نے شہباز شریف سے ان کے وزیر اعظم بنتے ہی شکوہ کر ڈالا ۔

ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو ان کا نام بھی لینا چاہیے تھا اور ان کی پارٹی نے بھی شہباز شریف کو وزیراعظم کی کرسی پہ بیٹھانے میں مدد کی ہے اور شہباز شریف کو ان کی پارٹی کا بھی ذکر کرنا چاہیے تھا انہیں نے کہا کہ نون لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاق سندھ کی سطح پر ایم کیو ایم سے معاہدہ کیے ہیں لیکن اب ان۔کا ذکر نہیں کیا ان کا ذکر کرنا بہت ضروری تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *