اہم خبریں

تحریک انصاف کا مینار پاکستان میں ہونے والا جلسہ۔۔ عمران خان کا ایک اور یو ٹرن سامنے آگیا

جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ تحریک انصاف نے حکومت سے نکلنے کے بعد جلسوں کا آغاز کر دیا ہے۔

 

 

عمران خان نے آج بدھ کے روز پشاور میں جلسے کا اعلان کیا ہے جس کے لیے بھر پور تیاریاں جوش و خروش سے کی جا رہی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ہی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ جو کہ عمران خان کی قیادت میں مینار پاکستان میں ہونے والا تھا اس کی تاریخ ایک بار پھر سے تبدیل کر دی گئی ہے۔ جس وجہ سے مخالف پارٹی کے کارکنان نے یو ٹرن کا ٹرینڈ چلا دیا۔

 

 

رپورٹ کے مطابق ق م میں پاکستان میں ہونے والا پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ 21 اپریل 2020 کو منعقد کیا جائے گا۔

 

 

اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ عمران خان نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے منعقد کئے ہیں جس میں مشہور ترین جلسہ 27 مارچ کو کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں منعقد کیا گیا تھا جہاں اسلام عوام کا اتنا سمندر موجود تھا کہ پورا اسلام آباد لوگ ہوگیا کہنے والے کہتے ہیں کہ اس جلسے میں تقریبا دس لاکھ پاکستانیوں نے شرکت کی تھی اور کچھ پاکستانی بیرون ملک سے بھی جلسے میں شمولیت کے لیے آئے تھے۔

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago