اہم خبریں

پاکستانیوں کی اکثریت عمران خان کے نکالے جانے پر خوش، تازہ سروے آ گیا

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستانیوں کی اکثریت عمران خان کے نکالے جانے پر خوش ہے یہ ایک سروے کی رپورٹ ہے ۔

معروف ادارے گیلپ پاکستان نے سروے کیا ہے اور عوام سے عمران خان کی حکومت کے چلے جانے پر رائے لی ہے اس سروے کے نتائج کے مطابق زیادہ تر لوگوں نے عمران خان کے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ سروے کے مطابق 57 فیصد لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے جبکہ 43 فیصد لوگ اس پر افسردہ نظر آئے۔ اور 73 فیصد لوگوں نے کہا کہ مہنگائی اور غربت کی وجہ سے وہ عمران خان کے چلے جانے پر خوش ہیں اور 13 فیصد لوگوں کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اپنے اقتدار کے پانچ سال پورے کر لینے چاہیے تھے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago