شوکت ترین نے اپنی ہی حکومت کی ناکامیوں کا اعتراف کر ڈالا۔۔۔ حکومت کی ناکامی کی وجہ بھی بتا دی! تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنی ہی حکومت کی ناکامیوں کی وجہ بتا دی ۔

شوکت ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی تو اس وقت کوئی معاشی پلان نہیں تھا اور یہی چیز حکومت کی ناکامیوں کی بڑی وجہ ہے اور معاشی پلان بناتے بناتے بہت وقت لگ گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *