اہم خبریں

شہباز شریف کا وزیر اعظم ہاؤس کے کھانے پینے کے اخراجات خود اپنے ذاتی پیسوں سے اٹھانے کا اعلان۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم شہباز شریف یہ اعلان کیا ہے کہ وہ وزیر اعظم ہاؤس میں اپنے ذاتی خرچے خود اٹھائیں گے ۔ وہ اپنے کھانے پینے کے اخراجات بھی خود ہی اٹھائیں گے ۔

مریم اورنگزیب نے یہ انکشاف کیا ہے کہ نہ صرف گزشتہ روز خود سے دی گئی افطاری بلکہ تمام کھانے پینے اور ذاتی خرچے وزیراعظم صاحب خود ہی ادا کریں گے ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago