تحریک انصاف نے شہرِ قائد میں ہونے والے جلسے کے لیے چندے کی اپیل کردی

پاکستان (نیوز اویل)، پی ٹی آئی نے کراچی میں ہونے والے جلسے کے لیے چندہ کی اپیل کر دی ہے ٹویٹر پہ بینک اکاؤنٹ ڈیٹیل شیئر کی گئی ہیں اور ساتھ میں یہ درخواست کی گئی ہے کہ شہر قائد میں ہونے والے جلسے کیلئے چندہ دیا جائے ۔

سابق وفاقی وزیر علی حیدر جادی نے ٹوئٹر پر اپنی بینک اکاؤنٹ ڈیٹیل شیئر کرتے ہوئے چندے کی اپیل کی ہے جس پر لوگوں نے کافی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کچھ لوگ چندے کے حق میں ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *