اہم خبریں

“امپورٹڈ حکومت نامنظور” ایف آئی اےکے مسلسل کریک ڈاؤن کے باوجود اب بھی ٹاپ ٹرینڈ کیوں بنا ہوا ہے۔۔۔ حیران کن وجہ سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ٹرینڈ ابھی تک جاری ہے تقریبا چار روز گزرنے کو آ گئے ہیں لیکن یہ ٹرینڈ ابھی تک ختم نہیں ہوا 70 لاکھ افراد اس ٹرینڈ میں حصہ لے چکے ہیں آئی ایم ایف کے نوٹس لینے کے باوجود یہ ٹرینڈ ختم نہیں ہو سکا اور اب یہ انکشاف کیا جا رہا ہے کہ بیرون ملک کچھ اکاؤنٹس اس ٹرینڈ کو اپریٹ کر رہے ہیں۔

سینئر صحافی اور کالم نگار خوشنود علی خان نے اپنے کالم میں حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ایک حرکت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو توڑ کر رکھ دیا تھا اور عمران خان کو بہت افسردہ ہو گئے تھے۔

خوشنود علی خان نے اپنے کالم میں پہلا کا ہے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جب یہ بات پتہ چلی کہ ان پر آرٹیکل چھ چند ہی منٹوں میں لگنے والا ہے اس وقت انہیں عمران خان صاحب بھی بلا رہے تھے تھے لیکن اسد قیصر نے نے عمران خان کو فون کیا اور ان سے کہا کہ وہ استعفیٰ دینے جا رہے ہیں کیوں کہ چند ہی منٹوں میں ان پر آرٹیکل چھ لگ جائے گا اور اس طرح وہ اسمبلی میں دوبارہ آئے اور استعفی کا اعلان کر دیا خوشنود علی خان کا کہنا تھا کہ اس بات نے نے سابق وزیراعظم عمران خان کو بالکل بھی توڑ کر رکھ دیا تھا اور عمران خان صاحب نے فورا سے بنی گالہ میں فون کرکے اپنا ذاتی ہیلی کاپٹر بلایا اور وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہوگئے ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago