اہم خبریں

اسلام قبول کرنیوالے سابق کورین پاپ گلوکار داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان (نیوز اویل)، سابق کورین پاپ گلوکار اور یوٹیوبر داؤد کم نے اسلام قبول کر لیا ہے اور عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے انہوں نے سوشل میڈیا پر عمرہ کی تصویر بھی شیئر کی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ کیپشن ڈالی کہ ’’بالآخر میں مکہ آگیا۔” ان کا کہنا تھا کہ میں دنیا کا خوش قسمت ترین انسان ہوں اور اللہ نے مجھے منتخب کیا ہے اور میں اسلام لے آیا ہوں اور اللہ ہی مجھے اس مقدس جگہ پر لے کر آیا ہے ۔

یاد رہے کہ داؤد کم کا پرانا نام جے کم تھا اور 2019 میں وہ دائرہ اسلام میں داخل ہوئے اور اب 2022 میں انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی ہے اور اللہ تعالیٰ کا بہت شکریہ ادا کرتے ہوئے خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین شخص کہا ہے ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago