حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اہم اعلان کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم شہباز شریف نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کردیا یاد رہے اوگرا نے تقریباً 84 روپے فی لیٹر کے حساب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیش کی تھی جسے مسترد کر دیا گیا ہے۔

اور ساتھ ہی ساتھ یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئیندہ پندرہ روز کے لیے کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *