بڑے عہدے پر براجمان ایک اور اہم شخصیت سے استعفیٰ لے لیا گیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر اعجاز اکرم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اعجاز اکرم نے اپنے استعفے کی وجہ یہ لکھی ہے کہ میں صحت کی خرابی اور ذ اتی مصروفیات کی وجہ سے اپنے فرائض سر انجام نہیں دے سکتا ۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر اعجاز اکرم نے 2021 میں یہ اتھارٹی جوائن کی تھی اور اب ان کے مطابق ان کی صحت کی خرابی کے باعث وہ استعفیٰ دے رہے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *