عمران خان کی محبت میں علی محمد خان سب کچھ بھول گئے! کیا حرکت کر ڈالی؟ سب کے لیے یقین کرنا مشکل

پاکستان (نیوز اویل)، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی محمد خان نے عمران خان کی محبت میں غلطی سے غلط تصویر شیئر کر دی اور عمران خان کے جلسے کی تصویر کی بجائے خلائی ادارے کی ہی تصویر شیئر کر کے اسے عمران خان کا جلسہ قرار دے دیا ۔

علی محمد خان نے امریکی خلائی ادارے ناسا کی انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے لی گئی ایک آلودگی سے متعلق تصویر شیئر کر کے اسے پشاور جلسہ قرار دے دیا اور کہا کہ عمران خان کے جلسے میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہو سمندر ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *