تحریک انصاف کی وکٹیں گرنا شروع، اہم شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئی ہیں اور پی ٹی آئی کے مستعفی ہونے والے رکن قومی اسمبلی بریگیڈیر(ر) راحت امان اللہ بھٹی کے چھوٹے بھائی سمیت اہم سیاسی شخصیات نے پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ہے اور اب وہ ن لیگ کی طرف سے ٹکٹ حاصل کریں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *