اہم خبریں

عزت سے کرکٹ چھوڑی ، عزت سے سیاست چھوڑ کر اسرائیل سے ملے ہوئے پیسوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عامر لیاقت کا عمران خان کو انوکھا مشورہ!

پاکستان (نیوز اویل)، ڈاکٹر عامر لیاقت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو انوکھا مشورہ دے ڈالا۔

ٹیویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ سیاست عمران خان کے بس کی بات نہیں ہے اور عمران خان کو چاہیے کہ وہ عزت سے سیاست چھوڑ دے ۔ اپنی ٹویٹ میں یہ کہنا تھا کہ عزت سے کرکٹ چھوڑی ، عزت سے ہی سیاست چھوڑ کر اسرائیل سے ملے ہوئے پیسوں سے بھابھی بشریٰ بی بی کے ساتھ زندگی بسر کریں ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago