اہم خبریں

اتحادی جماعت نے حکومت کا حصہ بننے سے معذرت کرلی۔۔۔ وزارتیں لینے سے بھی صاف انکار کر دیا۔۔۔ حیران کن وجہ سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے ۔

عوامی نیشنل پارٹی کو کے پی کے کے گورنر سمیت ایک اور وزارت بھی آفر کی گئی تھی لیکن انہوں نے کوئی بھی وزارت لینے سے صاف انکار کر دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وہ مشکور ہیں کہ ان سے حکومت میں شمولیت کا پوچھا گیا ہے لیکن وہ ملک کے ان حالات کو دیکھتے ہوئے فالحال کوئی بھی وزارت لینا نہیں چاہتے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago