صدر مملکت کے دانت میں درد یا وجہ کچھ اور! صدر مملکت نے نئی کابینہ کا حلف لینے سے معذرت کر لی۔۔۔ وفاقی کابینہ سے کل ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں حلف کون لے گا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کل ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے انکار کر دیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے صاف الفاظ میں معذرت کر لی ہے اور ان حلف صدر مملکت کی جگہ چیئرمین سینیٹ ساجد سجرانی لیں گے ۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے وزیراعظم شہباز شریف سے بھی حلف صدر مملکت عارف علوی صاحب نے نہیں کیا تھا اور حمزہ شہباز سے بھی حلف لینے کا معمہ ابھی تک حل نہیں ہو سکا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *