شہباز شریف چند ماہ بھی وزیراعظم نہیں رہ سکیں گے کیونکہ۔۔۔۔۔۔ انصار عباسی نے ٹھوس دلائل کے ساتھ تہلکہ خیز انکشافات کر دیے!

پاکستان (نیوز اویل)، کالم نگار انصار عباسی نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیے ان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف چند ماہ بھی وزیرِ اعظم نہیں رہ سکیں گے ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو وزیراعظم کے پانچ سال پورے ہو لینے دینے چاہیے تھے ۔

اپوزیشن ایسے ملکی معیشت کو نہیں سنبھال سکتی کیوں کہ ملکی معیشت کو سنبھالنا ایسے بکھری ہوئی حکومت کے بس کی بات نہیں ہے اور یہاں پر تو 174 ووٹ دے کر عمران خان کو حکومت سے ہٹا دیا گیا ہے اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دیا گیا ہے اس کا مطلب ہے کہ اگر تین ووٹ بھی زرہ ناراض ہو گئے حکومت تو گئی اس لیے اس حکومت کا چند ماہ بھی بچنا نا ممکن ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *