اہم خبریں

مفتی منیب الرحمان کی جانب سے صدقہ فطر اور فدیے کی رقم کا اعلان کردیا گیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، صدقہ فطر اور فدیے کی رقم کا اس مرتبہ کتنی کو گی اس بات کا اعلان مفتی منیب الرحمان صاحب نے کر دیا ہے۔

 

 

اور جن لوگوں کو کو اللہ تعالی نے رزق میں کشادگی عطا کی ہے اور بہت نوازا ہے ان پر لازم ہے کہ وہ اللہ کا شکر ادا کریں اور وہ اپنی مالی حیثیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے جو ، کھجور، گندم ، کشمش وغیرہ کے حساب سے فطر ، فدیہ اور کفارات ادا کریں تو اللہ بے شک ان کو بہت اجر دے گا۔

 

 

 

مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ اس سال ماہ صیام میں صدقہ فطر اور فدیہ کی کم از کم رقم 170روپے مقرر کی گئی ہے اور گندم کے 2 کلو آٹے کے حساب سے فطر کی رقم 170 روپے مقرر کر دی گئی ہے اور 4 کلو گرام جو کے حساب سے فطر کی رقم 480 روپے فی کس رکھی گئی ہے۔

 

 

 

 

اس کے علاوہ کچھ مسلمان جو کھجور، کشمش اور پنیر وغیرہ کے حساب سے صدقہ فطر ادا کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ ہے کہ وہ 4 کلوگرام کھجور کے حساب سے صدقہ فطر کی رقم 1600 روپے، 4 کلوگرام کشمش درجہ اول کے حساب سے صدقہ فطر کی رقم 2800 روپے اور 4 کلوگرام کشمش درجہ دوم کے حساب سے صدقہ فطر کی رقم 2200 روپے ہے۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago