اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا عمرہ ادائیگی کا ارادہ۔۔۔ اور کتنے لوگوں کو اپنے ساتھ اپنے ہی اخراجات پر عمرہ ادائیگی کے لیے لے کر جائیں گے۔۔۔ حیران کن خبر سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم بنتے ہیں شہباز شریف نے عمرہ ادائیگی کا فیصلہ کرلیا ہے ہے اور ساتھ ہی ساتھ انہوں نے اتحادیوں کو بھی ایک بڑی آفر کرادی ہے انہوں نے اتحادیوں کو پیشکش کی ہے کہ وہ ان کے ساتھ عمرہ ادائیگی کے لیے جائیں اور اس کے اخراجات شہباز شریف صاحب خود برداشت کریں گے ۔

 

 

شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو بھی اپنے ساتھ عمرہ کرنے کے لئے لے جانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور اس کے علاوہ مولانا فضل الرحمن اصف علی زرداری مریم نواز شریف سمیت کچھ اور لوگوں کو بھی اپنے ساتھ عمرہ ادائیگی کی دعوت دے ڈالی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے یہ دعوت ان سب لوگوں کو اپنے اخراجات پر سعودی عرب جانے کی دعوت دی ہے ۔

 

 

لیکن چند افراد سعد وزیراعظم کے ساتھ نہیں جا سکیں گے جس کی وجوہات یہ ہیں کہ وہ مصروف ہیں اس کے علاوہ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری جب وفاقی وزیر ر کا حلف اٹھائیں گے تو اس کے بعد وہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے جو کہ وہ پاکستان کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے کریں گے اس کے علاوہ یہ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ فیصل واڈا کا ای سی ایل سے نام خارج نہ ہونے کی وجہ سے شاید وہ اب وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ سعودی عرب جا نہیں سکیں گے ۔

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago