اہم خبریں

سابقہ حکومت میں کس نے 5 کروڑ لے کر ادویات مہنگی کرنے کی اجازت دی۔۔۔ رانا ثناء اللہ نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، رانا ثناءاللہ نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ پرانی حکومت نے پانچ کروڑ روپے لے کر ادویات مہنگی کی اور ادویات مہنگی کرنے کی اجازت دے دی تھی ۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ یہ کام گورنر ہاؤس ہو بیٹھ کر کیا جاتا رہا ہے ۔

 

 

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر پانچ کروڑ لیے گئے اور ادویات میں کی گئی تھیں عمران خان اب مجھے بھی کرپٹ ہے اس لئے ہماری کوششیں تھیں کہ جتنی جلدی ان کو ہٹا دیا جائے اتنا ہی زیادہ بہتر ہے ورنہ یہ ملک کا بچا کچا بھی بیچ کر کھا جاتے۔ انہوں نے ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ کہ مسلم لیگ نون کے رہنماؤں پر غلط مقدمات بنائے گئے اور ان کو جیلوں میں ڈالا گیا گیا جو کہ آپ سب کچھ غلط ثابت ہو چکا ہے اور یہ پی ٹی آئی کے لیے ایک بڑا طمانچہ ہے اور پی ٹی آئی حکومت کی ناکامی ہے کہ مسلم لیگ نون کے کسی بھی رہنما پر ایک بھی جرم ثابت نہیں ہو سکا۔

 

 

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے بیرون ملک تعلقات کو بھی بہت نقصان پہنچایا ہے اور میرے خلاف بھی مقدمات درج کیے گئے اور میں جانتا ہوں کہ یہ سب کچھ وزیراعظم ہاؤس سے ہی ہوا ہے اور ادویات سکینڈل میں بھی عمران خان کا ہی ہاتھ ہے اور گورنر ہاوس میں بیٹھ کر پانچ کروڑ روپے لے کر ادویات مہنگی کی گئی تھی

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago