مفتاح اسماعیل کو بیگم سے زیادہ شہباز شریف کا خوف۔۔۔ حیران کن وجہ بتا دی!

پاکستان (نیوز اویل)، مفتاح اسماعیل جو کہ وفاقی وزیر خزانہ ہیں ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے
مفتاح اسماعیل کو بیگم سے زیادہ وزیراعظم شہباز شریف کا خوف ہے ۔

 

 

مفتاح اسماعیل کی جو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے اس میں ان کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے اسسٹنٹ کو یہ کہا ہوا ہے کہ جب بھی اگر میری اہلیہ دو تین مرتبہ کال کریں تو اس وقت فون میرے پاس لانا لیکن وزیر اعظم شہباز شریف کی کال پہلی بار ہی آئے تو فون لے آنا ۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *