اہم خبریں

نواز شریف کو نیا پاسپورٹ جاری کر دیا گیا۔۔۔ کب پاکستان واپس آ رہے ہیں، بڑی خبر سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، نواز شریف کو نیا پاسپورٹ جاری کر دیا گیا اور ذرائع کے مطابق وہ جلد ہی پاکستان واپس آ رہے ہیں تفصیلات کے مطابق نواز شریف کو نیا پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا تھا اور اس پاسپورٹ کی مدت دس سال ہے اور اب میاں محمد نواز شریف کسی بھی وقت پاکستان واپس آ سکتے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago