اہم خبریں

وزیراعلیٰ کے حلف پر ہائیکورٹ کا فیصلہ!!! گورنر پنجاب نے بھی بڑا قدم اٹھا لیا

پاکستان (نیوز اویل)، یاد رہی کی صدر صاحب توہین عدالت پر تلے ہیں اور ان کے لیے یہ مشکل کا باعث بن سکتا ہے کہ حمزہ شہباز شریف کی حلف برداری نہیں ہو رہی اور دوسری طرف لاہور ہائی کورٹ نے بھی گورنر پنجاب کو حکم دے دیا ہے کہ وہ وزیر اعلی سے حلف لیں اور اس بات پر اگر عمل نہ کیا گیا تو ان کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی اور اس کے بعد گورنر پنجاب نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے ۔

 

 

لاہور ہائی کورٹ کے حکم دیے دینے کے بعد اب گونر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے نئے منتخب ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کے حلف لینے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد آئینی ماہرین اور وکلاء سے مشاورت کرنے کیلئے اجلاس طلب کر لیا ہے اور تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز شریف کی درخواست پر گزشتہ روز محفوظ کیا گیا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے گورنر پنجاب کو حلف لینے کا حکم دیا تھا۔

 

 

لاہور ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ منتخب ہو جانے کے کئی روز بعد تک بھی صوبہ ان کے بغیر چل رہا ہے تو یہ آئینی اور قانونی طور پر بالکل بھی درست نہیں ہے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago