‏اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی “قاسم سوری” اور ان کے دوست پر ح م لہ۔۔۔ واقعے کے پیچھے کس کا ہاتھ، اہم نام سامنے آ گئے!

پاکستان (نیوز اویل)، ‏اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور ان کے دوست پر ح م ل ہ کر دیا گیا ۔

قاسم سوری نے ٹویٹر پر ٹویٹ کی کہ نون لیگ کے غنڈوں نے ان پر اور ان کے سحری کے لئے آئے غنڈوں پر حملہ کر دیا ہے میرے ساتھ اور میرے مہمانوں کے ساتھ شدید بدتمیزی کی گئی ہے ہوٹل انتظامیہ اور وہاں پر موجود لوگوں نے ان نون لیگی غنڈوں کو مار مار کر وہاں سے بھگایا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *