اہم خبریں

مسجد نبوی واقعے پر سعودی حکومت نے ایکشن لے لیا۔۔۔ گرفتاریوں کی بھی تصدیق، اہم سیاسی نام شامل!

پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق مسجد نبویؐ کی بے حرمتی پر کچھ افراد کو حراست میں لینے کی کارروائی کی گئی ہے جس کی تصدیق سعودی حکومت نے کی ہے۔ اس حوالے سےسعودی سفارتخانے کا بیان سامنے آگیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ کارروائی میں کچھ پاکستانیوں کو گرفتار کیا گیا ہے اور یہ تمام گرفتاریاں قواعد توڑنے پر عمل میں لائی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز مسجد نبویؐ میں وفاقی وزرا کی موجودگی کے موقع پر ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا جس میں کچھ افراد نے نعرہ بازی کی تھی۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago