ٹم ڈیوڈ اور ڈیوڈ ویلی مجھ سے اسلام کے متعلق ہوچھتے رہے اور انھوں نے ایک ایسی بات کہہ دی کہ میں خود حیران رہ گیا، محمد رضوان کا تہلکہ خیز انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے حیران کن انکشاف کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ غیر ملکی گاڑی ہم سے اسلام کے متعلق سوالات کرتے ہیں اور اسلام کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں اور کچھ کھلاڑی ایسے ہیں جو اسلام کے متعلق کچھ چیزوں کو جانتے بھی ہیں اور اس معاملے میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہیں۔

 

 

محمد رضوان نے ایک پروگرام کو تمام بات کرتے ہوئے بتایا کہ انگلینڈ کے کھلاڑی ڈیوڈ ولی اور سنگاپورین کھلاڑی ٹم ڈیوڈ اسلام میں بہت زیادہ دلچسپی لیتے ہیں اور پی ایس ایل کے دوران انہوں نے اسلام کا بغور مشاہدہ بھی کیا ہے وہ ہمیں نماز پڑھتے ہوئے بغور دیکھتے تھے تو انہوں نے یہ سوال کر ڈالا کہ نماز کے دوران جب سجدے گنواتے ہیں تو اس وقت پاؤں پر تل کا نشان کیوں بن جاتا۔ ہے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ مجھے ان کے ان سوالوں نے بہت زیادہ حیران کر دیا ۔

 

 

محمد رضوان نے سوال ہے مزید انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ کہ ان دونوں کھلاڑیوں کو کہنا تھا کہ ہم اسلام کے بارے میں کچھ چیزوں کو جانتے بھی ہیں اور اسلام میں دلچسپی بھی رکھتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہم لوگ اس چیز میں شرمندگی محسوس کرتے ہیں کہ ہم داڑھی رکھی یہ ہم اس طرح نماز پڑھ لیں لیکن غیر ملکی کھلاڑی جس طرح سے ہمارے سے سوالات کرتے ہیں تو اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ انھیں اس تمام چیزیں بہت اچھی لگ رہی ہیں اور وہ ان چیزوں میں دلچسپی لے رہے ہیں تو ہمیں چاہیے کہ ہم ان کو اچھے طریقے سے گائیڈ کریں ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *