اہم خبریں

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ دعا ایک بارضرور پڑھو “قیامت تک رزق میں کمی واقع نہیں ہوگی”اور جب آپ کے صحابی نے یہ دعا پڑھی تو۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی اپنے بندے سے فرماتا ہے کہ تم مجھ سے مانگو میں تمہیں اور دوں گا اور رزق کا سوال کرو میں تمہیں رزق دوں گا۔ رزق میں اضافہ کے لئے بہت سی دعائیں بتائیں گئی ہیں ۔

 

 

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وسلم کے ایک صحابی آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنے گھر میں ہونے والا ایک واقعہ بیان کیا ۔

 

 

انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتایا کہ یا رسول اللہ میرے گھر میں کھانے کے لیے کچھ نہیں تھا اور میں جنگل سے لکڑیاں کاٹنے کی کیا تو میری بیوی نے دعا کی ” اللہم ارزقنا” جس کا مطلب ہے اے اللہ تو ہمیں رزق دے۔ تو صحابی بتاتے ہیں کہ جب وہ گھر آئے تو ان کی بیوی نے ان کو بتایا کہ گھر میں کھانا موجود ہے پیالہ بھی کھانے سے بھرا ہوا تھا اور تندور کا ذکر ہے تو وہاں پر روٹیاں بھی موجود تھیں ۔

 

 

ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک مہمان آیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام زوجہ کے پاس پیغام بھیجا کہ کھانا دے دیں لیکن کسی کے پاس آنا نہیں تھا تو تب آ پ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دعا فرمائی کہ ” اللھم انی اسئلک من فضلک ورحمتک فانہ لا یملکھا الا انتَ ” جس کا ترجمہ ہے کہ “اے اللہ میں تجھ سے تیرے فضل اور تیری رحمت کا سوال کرتا ہوں بے شک تیرے سوا اس کا کوئی مالک نہیں ہے”۔ تو کہتے ہیں کہ دیکھتے ہی دیکھتے آپ وہیں سے بنی ہوئی بکری کا تحفہ آگیا تو آپ نے اپنے مہمان کی خاطر تواضع کی۔

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago