اہم خبریں

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت فاطمہ کو کون سا ایسا وظیفہ بتایا جو کہ آپ کی زندگی بدل کر رکھ سکتا ہے۔

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر سنت ان کی زندگی میں کی گئی ہر نصیحت ہمارے لئے مشعل راہ ہے انہوں نے چودہ سو سال پہلے ہمارے لیے زندگی گزارنے کا تمام طریقہ اور سلیقہ کا بتا دیا ہمیں میں کسی بھی چیز چیز کے حوالے سے سے مشورہ چاہیے ہو یا کسی بھی چیز کے بارے میں ہم اس کشمکش کا شکار ہوں کہ فلاں مشکل آن پڑی ہے اب ہم لوگ کیا کریں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ایک کھلی کتاب کی طرح ہمارے سامنے ہے۔

 

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت جبرئیل علیہ السلام میں ایک دعا سکھائی تھی جو کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمہ کو سکھائی اور فرمایا کہ یہ تمہارے لیے رزق میں اضافے کا باعث بنے گا اور اس کے علاوہ تمہاری تمام مشکلات کو آسان کر دے گا اور آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے گا ” الاَوَّلِینَ یَااٰخِرَ الاٰخِرِینَ‘ ذَاالقُوَّةِ المَتِینِ‘ وَ یَارَاحِمَ المَسَاکِینَ‘ وَیَا اَرحَمَ الرَّاحِمِینَ ” یہ وہ ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو سکھانے سے پہلے سب سے پہلے اپنی لخت جگر حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ کو سکھائی تھی۔

 

 

 

یہ دعا سکھانے کے پیچھے جو واقعہ یہ ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی آپ کے پاس آئیں اور فرمایا کہ پانچ دن سے چولہا ٹھنڈا پڑا ہے اور گھر میں کچھ کھانے کے لئے نہیں ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ میں ایک دعا بتاتا ہوں جو ابھی ابھی حضرت جبرئیل علیہ السلام نے بتائی ہے یہ دعا ایسی ہے کہ ابھی تمہیں پانچ بکریاں بھی مل جائیں گی اور فقر و فاقہ کی کوئی حالت نہیں رہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اوپر دی گئی دعا اپنی بیٹی کو بتائی۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago