جمعرات جمعہ ایک لونگ پر اللہ کا نام پڑھ کر یہ عمل کریں ، دولت آپ کے قدموں میں ہو گی۔

پاکستان (نیوز اویل)، جمعہ اور جمعرات کا دن بہت زیادہ برکت کا دن ہوتا ہے اور جمعہ اور جمعرات کی درمیانی شب کو عبادت کرنے کا بے انتہا ثواب ملتا ہے آج کل حالات بہت خراب ہو رہے ہیں اور لوگوں کو روزگار میسر نہیں آ رہا جو امیر ہے وہ امیر ہوتا جا رہا ہے جبکہ غریب غریب سے غریب تر ہوتا جا رہا ہے انسان کے لیے زندگی گزارنے کے لئے پیسہ ایک اہم جزو ہے ۔

 

 

اگر آپ کے پاس دولت ہوگی تو دنیا آپ کے قدم چومے گی اور لوگ آپ کے آگے پیچھے پھرتے رہیں گے اور آپ کے بہت سے دوست ہوں گے لیکن جیسے ہی آپ کے پاس روپیہ پیسہ نہیں رہے گا تو یہی لوگ آپ کو جاننے اور پہچاننے سے بھی انکار کر دیں گے ۔

 

 

 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس بہت سا پیسہ ہو تو یہاں آپ کو یہ بہت ہی آزمودہ وظیفہ بتایا جائے گا جس سے دولت آپ کے قدموں تلے ہو گی ۔ یہ وظیفہ کو جمعرات اور جمعے کے دن کرنا ہے اور یہ لونگ کے ایک دانے کو لے کر اس پر کرنا ہے لیکن اگر آپ کے پاس لونگ موجود نہیں ہے تو آپ لونگ کی بجائے الائچی کا دانا بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ آپ نے اللہ کے تمام نام پڑھ کر ان کا دم لونگ کے دانے پر کرنا ہے۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *