کامیاب وظیفہ، تین اسم پڑھ لیں اور اس کے کمالات دیکھیں ، زندگی کے تمام معاملات میں کامیابی کے لیے۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، یا باسِطُ ،یافتَّاحُ ،یَاکَرِیمُ کا یہ وظیفہ آپ کے لئے بہترین کامیابی کا سبب بنے گا ۔ اگر آپ کی زندگی میں تمام امید ختم ہو چکی ہیں اور آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی ہے یا کسی کی قسم کا کوئی مسئلہ ہے چاہے

 

آپ کی نوکری نہیں ہو رہی یا آپ کا رشتہ نہیں ہو رہا یا دوسرے مالی مسائل جن کی وجہ سے آپ بے حد پریشان ہیں تو یہ وظیفہ آپ کو ان پریشانیوں سے نکال سکتا ہے ۔

 

 

جتنی پریشانی ہو اور آپ ہر طرح سے نا امید ہوگئے ہوں اگر آپ کو اولاد چاہئے یا آپ کی شادی نہیں ھو رہی یا کاروبار میں کوئی مسئلہ مسائل ہیں یا نوکری نہیں ہو رہی تو اس کے لئے آپ نے بالکل بھی پریشان نہیں ہونا اور اس وظیفہ کو باقاعدگی سے کرنا ہے انشاءاللہ آپ کا ہر قسم کا مسئلہ حل ہوجائے گا ۔

 

 

 

وظیفہ کرنے کا طریقہ انتہائی آسان ہے لیکن اس سے پہلے یہ بات بہت ضروری ہے کہ آپ نماز کی با قاعدگی کریں اور بہت ہی زیادہ بہتر ہوگا اگر آپ کے گھر والے بھی باقاعدگی سے نماز پڑھیں یہ وظیفہ اکیلے بھی کر سکتے ہیں

 

 

اور آپ اپنے گھر والوں کو بھی اس میں شامل کر سکتے ہیں یا باسِطُ ،یافتَّاحُ ،یَاکَرِیمُ یہ تین دن میں ہزار ہزار مرتبہ پڑھنے ہیں لیکن پڑھتے ہوئے گئے مکمل توجہ اس کی طرف ہی ہونی چاہیے اور اس کو روزانہ باقاعدگی سے پڑھنا بہت ضروری ہے اور ضروری ہے آپ اس کو تب تک پڑھیں جب تک آپ کی حاجت پوری نہیں ہوجاتی۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *