اہم خبریں

صدیوں کی غریبی کو دولت کے ڈھیر میں تبدیل کرنے کے لیے وظیفہ۔۔۔۔ رات کو 21 بار پڑھو اور بے فکر ہو جاؤ!

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام جہانوں کے سردار ہیں اور آپ پر درود پاک پڑھنے کی فضیلت عزت سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیں ہے اللہ تعالی اور اللہ تعالی کے فرشتے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھتے ہیں۔

 

 

درود شریف پڑھنا ایک بہت ہی بابرکت عمل ہے اور درود شریف پڑھنے میں اللہ تعالی نے نجات بھی رکھی ہے ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر دنیا کی ہر چیز جاندار ہو یا بے جان درود پڑھتی ہے اور

 

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف بیان کرتی ہے اور جس نے نبی پر پر اللہ خود درود بھیج دے اس سے بڑھ کر اور کیا ہو سکتا ہے۔

 

 

درود شریف اگر آپ گھر میں پڑھتے ہیں تو یہ گھر میں بہت برکت کا باعث بنتا ہے یہ وہ واحد وظیفہ ہو سکتا ہے جس کو پڑھنے سے کسی قسم کے کوئی غلط اثرات نہیں ہو سکتے ۔

 

 

رات کے وقت کس مرتبہ درود شریف پڑھ اللہ تعالی سے دعا کریں اور اس کے بعد تھوڑی دیر اللہ تعالی کا ذکر کریں اور درود شریف لے کر اپنے پرس میں بھی رکھ لیں کہ انشاء اللہ کبھی بھی تنگی واقع نہیں ہوگی اور دولت ہی دولت ہوگی ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago