اہم خبریں

نجم سیٹھی کی چڑیا کی ایک بار پھر سے تہلکہ خیز پیشگوئی۔۔۔عمران خان کے لانگ مارچ سے پہلے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کون سا بڑا قدم اٹھانے جارہے ہیں جس سے عمران خان کو اہم فائدہ پہنچے گا!

پاکستان (نیوز اویل)، سابق پی سی بی چیئرمین مین اور سینئر صحافی پی سی بی نجم سیٹھی نے حیران کن دعویٰ کردیا ہے نجم سیٹھی کی چڑیا نے ایک اور حیران کن پیشگوئی کر دی ہے ۔

 

 

نجم سیٹھی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری چڑیا کہہ رہی ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوا عمران خان کے لونگ مارچ سے پہلے کور کمانڈر جنرل فیض حمید کو کہیں اور ٹرانسفر کر دے گی اور ان کی جگہ پر نیا کورکمانڈر لے کر آئیں گے ۔

 

 

کیونکہ فوج میں پوسٹنگ اور ٹرانسفر جاری ہیں اور عمران خان صاحب یہ چاہتے ہیں کہ جنرل فیض حمید ان کے لونگ مارچ کیلئے ان کا ساتھ دیں .

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago