آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دو بہت ہی حیران کردینے والے معجزات۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے سچے اور آخری پیغمبر ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے ہمیں بہت سے معجزات ملتے ہیں آپ کے ان معجزات کی بدولت بہت سے لوگوں نے اسلام قبول کیا ۔

 

 

 

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ مکہ میں ایک یہودی تھا جو کہ توریت کی تلاوت کیا کرتا تھا اور ایک مرتبہ تورات کی تلاوت کر رہا تھا کہ اس نے دیکھا کہ تورات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آیا ہے

 

 

تو وہ بہت زیادہ غصے میں آگیا اور اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام کاٹ کر تورات کو سائیڈ پر رکھ دیا اس کے بعد یہ ہوا کہ اس نے اگلی بار پھر جب توریت کو کھولا تو دیکھا کہ آپ کا نام پھر سے وہی پر موجود ہے اس نے پھر سے آپ کا نام کاٹ دیا اور اگلی بار توریت

 

 

کھولنے پر پھر سے وہ نام موجود تھا تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت پر ایمان لے آیا اور فوراً اس وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر اسلام قبول کرلیا ۔ ایک اور واقعہ جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات مبارکہ سے ملتا ہے

 

 

تو وہ یہ ہے کہ ایک مرتبہ آپ سے کہا گیا کہ ہمارے نبی حضرت عیسی کے پاس تو معجزات تھے مجھے اور وہ مٹی کی چڑیا کو پھونک مار کر زندہ کردیا کرتے تھے تو

 

 

آپ بھی کچھ ایسا کرکے دکھائیں تو ہم مان لے آئیں گے کہ آپ ہی اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا ہی کیا تھوڑی سی مٹی لی اور اس کی چڑیا بنائیں اور اس کو پھونک مار دیا تو وہ زندہ ہو گئی

 

 

تو وہ لوگ بہت حیران ہوئے اور انہیں یقین ہو گیا کہ آپ ہی اللہ کے آخری نبی ہیں اور فوراً سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لے آئے اور اپنی غلطیوں کی معافی مانگ لی۔ اگر ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے معجزات کو دیکھنے لگے

 

 

اور اس پر کتابیں لکھنے گئیں تو ہماری پوری زندگی گزر جائے گی لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات ختم نہیں ہوں گی ۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر وحی نازل کی گئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کی دعوت دینے لگے

 

 

 

تو آپ نے اپنے صحابہ سے فرمایا کہ کسی سے زبردستی نہیں کرنی بلکہ جو دل سے اسلام قبول کرنا چاہے اور جس کے دل میں اللہ تعالیٰ خود اسلام کے لیے محبت اور اپنا خوف ڈال دے تو وہ اسلام قبول کر لے گا۔

 

 

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اسی بات کی وجہ سے بہت سے لوگوں نے اسلام قبول کیا تھا کیونکہ وہ اسی سے بہت متاثر ہوئے تھے کہ اسلام بہت ہی زیادہ محبت اور امن قائم رکھنے والا مذہب ہے اور اسلام صرف برائی سے روکتا ہے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *