اہم خبریں

جمائما گولڈ سمتھ نے اتنے سالوں بعد حیران کن انکشاف کر ڈالا!

پاکستان (نیوز اویل)، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ایک انٹرویو کے دوران پاکستان چھوڑ جانے کے حوالے سے اہم انکشافات کیے۔

 

 

جب ان اس انٹرویو کے دوران ان سے ان کی آزادی زندگی اور اس کے علاوہ شادی کے حوالے سے بات چیت کی گئی تم کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ ارینج میرج زیادہ کامیاب ہوتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ جب میں پاکستان میں بھی تو میرے خیالات اس سے بالکل

 

 

مختلف تھے میں سمجھتی تھی کہ رنج کرنا بالکل بھی ٹھیک نہیں ہے لیکن آپ مجھے پاکستان چھوڑنے کے بعد اور بہت سے تجربات دیکھنے کے بعد یہ بات سمجھ میں آئی ہے کہ ارینج میرج زیادہ بہتر آپشن ہے۔

 

 

انہوں نے کہا کہ میں پاکستان میں ٹھیک ہوں ایسے خیالات مجھے بہت آسودہ اور پرانے لگتے تھے اور مجھے لگتا تھا کہ ایسی باتوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے لیکن میں نے پاکستان میں دس سال گزارے اور ان دس سالوں میں مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور زندگی کے بہت سے حالات کا ، میں نے ان سیکھی ہوئی باتوں سے مقابلہ کیا ۔

 

 

 

انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے سے دو گنی عمر کے شخص سے شادی کی جو کہ سیاست میں تھا اور میرے لیے اپنی تمام آزادی چھوڑ کر پاکستان جانا بالکل بھی آسان نہیں تھا لیکن میں نے یہ فیصلہ لے لیا جو کہ شاید کسی حد تک غلط ثابت ہوا

 

 

جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ پاکستان چھوڑ کر دوبارہ واپس کیوں آئے تو اس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ کہ پاکستان میں ٹور چر کیا جانے لگا تھا میں اور ان پر جھوٹے الزامات لگائے جانے لگے تھے اور ان کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی کوشش کی جا رہی تھی اور یہ تمام وجوہات ہیں جس کی وجہ سے وہ پاکستان چھوڑ کر واپس آ گئیں ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago