“خدا کی کتاب کے الفاظ میرے خون سے لکھ کر پیش کیے جائیں” مسلمانوں کا ایک ایسا حکمران جس نے اپنے 24 لیٹر خون سے قرآن لکھوایا!

پاکستان (نیوز اویل)، صدام حسین سابق عراقی صدر تھے اور انیس سو انہتر سے لے کر 2003 تک انہوں نے عراق میں حکومت کی ۔ 2003 میں امریکی فوج نے یہ دعویٰ کیا تھا

 

 

کہ انہوں نے صدام حسین کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے بعد 2005 میں ان کو منظر عام پر لایا گیا تھا اور ان کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا اور 2006 میں ان کو 148 لوگوں کے ق ت ل کی سزا کے طور پر پ ھ ا ن س ی دے دی گئی تھی ۔

 

 

 

صدام حسین نے ایک قرآن پاک اپنے خ و ن سے لکھوایا تھا وہ چاہتا تھا کہ یہ قرآن پاک ہو جو صرف ان کے خ و ن سے لکھا جائے تو اس قرآن کو لکھنے میں دو سال کا عرصہ لگا تھا۔

 

 

اور اس دو سال کے عرصے میں ہر ہفتے نرس آپ کا خ و ن لیتی تھی مزید تفصیلات کے مطابق اس قرآن پاک کو لکھنے میں آپ کا 25 لیٹر خ و ن لگا تھا یہ قرآن 605 صفحات مشتمل ہے ۔ لیکن اس قرآن پاک کے حوالے سے اکثر باتوں کی تفصیلات بھی ٹھیک طرح سے موجود نہیں ہیں اور ان میں اختلافات پائے جاتے ہیں

 

 

 

اس لئے ہم لوگ کہ سکتے ہیں کہ یہ جو تفصیلات ہمیں فراہم کی گئی ہیں یہ شاید بالکل درست نہ ہوں بہرحال اس قرآن پاک کو اپنی ہی بنوائی ہوئی بغداد کی ایک جامع مسجد ام القری میں رکھوایا گیا تھا ۔ کہتے ہیں کہ صدام حسین کو اس بات کا بہت فخر تھا

 

 

کہ انہوں نے اپنے خ و ن سے قرآن پاک لکھوایا ہے اور انہوں نے اس قرآن پاک کے ساتھ بہت سے تصاویر بھی لی تھی ۔
صدام حسین نے قرآن پاک خ و ن سے کیوں لکھوایا اس حوالے سے بہت سی باتیں مشہور ہیں

 

 

کچھ رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ قرآن پاک اس سے لکھوایا کہ اللہ ان کی زندگی اور سیاسی سفر کو سازشوں سے پاک کردے ، صدام حسین کا خود بھی ایک انٹرویو ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ میری زندگی بہت زیادہ خطرات سے بھری ہوئی ہے

 

 

 

اور جس میں میرا بہت سا خ و ن جا سکتا تھا لیکن میرا بہت تھوڑا خ و ن استعمال ہوا ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ انہوں نے ایک ا ٹ ی ک میں اپنے بیٹے کے بچ جانے کی وجہ سے اللہ تعالی کا شکر ادا کرنے کے لیے ایسا کیا ۔ اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ انہوں نے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لئے مذہب کو استعمال کیا۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *