عمران خان اپنی پارٹی کے لوگوں کے عمرہ پر جانے پر برہم! ایک ایک گھنٹہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم عمران خان اپنی پارٹی کے لوگوں کے عمرہ پر جانے پر برہم ہوگئے ۔ انہوں نے شہریار آفریدی سے کہا کہ شہریار آفریدی کیا یہ وقت عمرے پر جانے کا ؟

 

 

ہمارے لئے یہاں ایک ایک گھنٹہ بہت زیادہ ضروری اور قیمتی ہے کیا ہمیں نہیں شوق ہے کہ ہم بھی مکان مدینہ جائیں لیکن ابھی حالات ایسے ہیں کہ ہمارا یہاں ہونا ضروری ہے ۔ اس حوالے سے عمران خان کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ غصے کا اظہار کر رہے ہیں

 

 

کہ یہ وقت نہیں تھا کہ سعودی عرب چلے جائیں ہمارے لئے یہاں پر ایک ایک گھنٹہ ایک ایک منٹ بلکہ ایک ایک سیکنڈ بہت زیادہ اہم ہے اور یہ لوگ عمرے کرنے جا رہے ہیں ۔

 

 

ان کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے اس میں وہ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شہریار آفریدی کو مخاطب کرکے کہہ رہے ہیں کہ شہریار آفریدی کیا یہ کوئی وقت تھا کہ تمام عمر چلے گئے ابھی ہمارے لئے یہاں پر بہت کام تھا اور

 

 

ساتھ ساتھ انھوں نے ایک شعر بولا ” نادان گر گیا سجدے میں جب وقت قیام آیا ” وہ ساتھ تھا تو ان کا کہنا تھا کہ ہمارا بھی دل کرتا ہے کہ ہم لوگ عمرہ کرنے جائیں لیکن یہ وقت ہمارے ملک کے لیے بہت زیادہ کٹھن اور اہم ہے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *