اہم خبریں

پاکستانی عوام اور فوج کے درمیان فاصلوں پر حیران کن بھارتی ردعمل۔۔۔۔ آخر کیا منصوبے بنائے جا رہے ہیں!

پاکستان (نیوز اویل)، معروف کالم نگار مرزا اشتیاق دے اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد اور تحریک عدم اعتماد کے کامیاب ہونے کے بعد فوج کے خلاف بہت سی باتیں شروع ہو گئی ہیں اور بہت سے عناصر فوج کے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں اور فوج کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے ۔

 

 

 

اور سوشل میڈیا پر سیاسی لوگ بھی اشتعال انگیز باتیں کرنے سے منع نہیں ہو رہے اور فوج کے خلاف ایک محاذ بنا لیا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے

 

 

اپنے بھائی جلسے میں پھر سے فوج کو ٹارگٹ کیا ہے ہے اور انہوں نے خود جو سراج الدولہ بن کر میر جعفر اور میر صادق کی مثال دی ہے وہ انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے ، اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کا بیان سامنے آیا ہے

 

 

جس میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کو اس طرح اداروں کے بارے میں کھلے عام بولنے سے روکنا چاہیے ورنہ پاکستان کے حالات بہت خراب ہو جائیں گے ، اور اس حوالے سے حال ہی میں فوج کا بھی رد عمل سامنے آیا ہے

 

 

جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ملک کی سیاست میں فوج کو زبردستی گھسیٹا جا رہا ہے۔اور فوج میں ان تمام چیزوں سے دور رکھا جائے کیونکہ ہم لوگ یہ چیز واضح کر چکے ہیں کہ فوج کا سیاست اور موجودہ سیاسی صورتحال سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago