مال و دولت کی فراوانی کے لئے دعا!

پاکستان (نیوز اویل)، ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ایک اچھی زندگی گزارے اور ہم نے خاندان کو بھی اچھی زندگی دے اور ایک اچھی زندگی گزارنے کے لیے زندگی میں سکون کے لیے یہ ضروری ہے

 

 

 

کہ آپ کے پاس اپنی جائز ضروریات پوری کرنے کے لیے دولت موجود ہو اور اللہ پاک آپ کے رزق میں اضافہ فرمائے اور آپ کو اتنا دے کے آپ خوش حال زندگی گزار سکیں ۔ یہاں پر بالکل بھی یہ بات نہیں کہنی چاہیے

 

 

کہ اگر ہمارے پاس بہت زیادہ مال و دولت آجائے گی تو ہم بہت زیادہ خوشحال ہوجائیں گے بلکہ اللہ تعالی سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ ہمارے رزق میں اضافہ فرمائے اور ہمیں حلال روزی کمانے کی توفیق دے ۔ اور اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس نے ہمیں جتنا ادا کیا ہے تو شکر ادا کرنے پر اللہ تعالی اور عطا کرتا ہے ۔

 

 

 

رزق میں برکت کے لیے قرآنی وظیفہ بہت زیادہ آزمودہ پایا گیا ہے اور اس کی اللہ تعالی آپ کے رزق میں برکت ڈال دے گا لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ وظیفہ کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی سے دل سے دعا بھی کریں

 

 

کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جو شخص اللہ تعالیٰ سے نہیں مانگتا تو اللہ اس سے ناراض ہو جاتا ہے ۔ اللہ الصمد کا وظیفہ انتہائی اہم ہے ہم جانتے ہیں کہ یہ لفظ لفظ سورۃ اخلاص میں بھی آتا ہے اور اس کا معنی ہے اللہ بے نیاز ہے۔

 

 

آپ نے یہ اسم روزانہ 1000 مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کو شروع کرتے وقت اور اختتام پر اول و آخر درود پاک گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھ لینا ہے انشاءاللہ اللہ تعالی رزق میں فراوانی بخشے گا اور تمام مالی مشکلات کو حل کر دے گا ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *