عمران خان سے مل کر راتوں رات مشہور ہونے والے بچے کی اصل حقیقت سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے اس ویڈیو میں عمران خان کو ایک بچے کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے

 

 

اور وہ انتہائی جذباتی نظر آ رہا ہے اور عمران خان بار بار اس کے سر پر ہاتھ رکھ رہے ہیں۔
اس بچے کا نام جو اس ویڈیو میں ہے ابوبکر ہے ابوبکر ایبٹ آباد جلسے میں عمران خان سے ملنے آیا تھا لیکن جلسے میں عمران خان سے ملاقات نہیں ہوسکی

 

 

جس کی وجہ سے وہ جلسے کے دوران بھی رونا شروع ہو گیا تھا ، عمران خان نے ابو بکر کی رونے والی یہ ویڈیو دیکھی تو انہوں نے اس کو اپنے گھر بنی گالہ ملنے کے لیے بلا لیا ،

 

 

ابوبکر جب بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات تو اس وقت بھی اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکا اور رونا شروع ہوگیا عمران خان نے اس کے سر پر ہاتھ پھیرا اور اس کو گلے لگایا اور اسے کہا کہ رونے والی کیا بات ہے ابھی تو تمہیں بہت بڑے بڑے کام بھی کرنے ہیں تو تمہیں رونا نہیں چاہیے ،

 

 

یہ بچا ابوبکر عمران خان کے لیے ایک انگوٹھی کا تحفہ بھی لایا جس سے عمران خان نے قبول کیا اور اس کو پہن لیا اور ابوبکر کے ساتھ تصویریں بھی بنائے اور ساتھ میں ابوبکر کو اس کی قمیض پر آٹوگراف بھی دیا ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *