اہم خبریں

قرآن مجید کی وہ آیت جو بہت سی بیماریوں کے علاج کے لیے بے حد مفید ہے ۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے اور آپ کی زندگی کے ایک ایک پہلو سے ہمیں اپنی زندگی گزارنے کے طریقے اور سلیقے کا پتہ چلتا ہے ،

 

 

 

آج کل بہت سی بیماریاں عام ہو رہی ہیں اور ان بیماریوں میں موٹاپہ ، شوگر اور بلڈ پریشر اور دل کی بیماریاں بہت عام ہو رہی ہیں یہ بیماریاں ہر دوسرے شخص کو کیوں ہو رہی ہیں اگر اس سوال پر غور کیا جائے

 

 

 

تو کچھ سال تک ایسا نہیں تھا تو اب ایسا کیوں ہو رہا ہے ، اس سوال کے حوالے سے بیٹھ کر سوچیں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ ہم نے خود اپنی زندگی گزارنے کے طریقوں کو خراب کر لیا ہے ، جو کہ ان بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ ہے۔

 

 

اور ان تمام بیماریوں کی جڑ کہیں نہ کہیں ہمارا کھانا پینا ہے ہم لوگ آجکل باہر کی چیزیں بہت زیادہ کھاتے ہیں اور ویسے ہی ضرورت سے زیادہ کھا جاتے ہیں جو ان تمام بیماریوں کی جڑ ہے ۔

 

 

 

اگر ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کو دیکھیں تو آپ ابھی بھی پیٹ بھر کر کھانا نہیں کھاتے تھے بلکہ ابھی کچھ گنجائش ہوتی تھی آپ کھانے سے ہاتھ کھینچ لیتے تھے ، اور اللہ تعالی کا بھی یہی ارشاد ہے

 

 

 

کہ اس کی دی ہوئی نعمتوں میں سے کھاؤ لیکن کھانے میں بھی تجاوز نہ کرو کہ اللہ کو کسی چیز میں بھی تجاوز پسند نہیں ہے ، اس کے علاوہ اگر ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی وہ دیکھیں تو وہ رمضان کے روزوں کے علاوہ بھی اکثر روزہ رکھا کرتے تھے روزہ ایک تو آپ کی روح کو پاک کرتا ہے

 

 

 

اور آپ کو اللہ تعالی کے قریب کرتا ہے دوسرا یہ کہ آپ کو موٹاپے اور دوسری بیماریوں سے بھی دور رکھتا ہے کیونکہ روزے میں ایک وقت پر کھانا کھاتے ہیں ہمارے پیارے نبی ہمیشہ پانی کے ساتھ روزہ کھولتے تھے اور آج سائنس نے بھی اس بات کو مان لیا ہے کہ خالی پیٹ پانی پینے سے وزن کم ہوتا ہے

 

 

 

اور موٹاپا ختم ہوتا ہے ۔ آج کل بچوں کو یہ عادت پڑ گئی ہے کہ وہ اس کو کھانا کھائے بغیر سکولوں اور کالجوں میں چلے جاتے ہیں جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ صبح کا کھانا ضرور کھایا کرو کیوں کہ اس میں اللہ تعالی کی رحمت ہوتی ہے ،

 

 

 

ابھی ہم سب کچھ چھوڑ کر ان دوائیوں کو چھوڑ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر ہی عمل کرنا شروع کر دیں تو ہماری زندگی خوشگوار بن جائے گی اور ہماری زندگی بیماریوں سے پاک ہو جائے گی ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago