آپ کے تمام حاجتوں کیلئے قرآن مجید کی ایک آیت ہی کافی ہے جو کہ۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، آج کل انسان بہت سی مشکلات کا شکار ہے اور وہ مشکلات بھی پیدا کی ہوئی ہیں زندگی مشکل ہوتی جا رہی ہے اور انسان چرچڑا ہو رہا ہے اور ان پریشانیوں کا حل وہ دولت میں

 

 

 

اور دوسری چیزوں میں تلاش کر رہا ہے اور یہ بھولتا جا رہا ہے کہ ان تمام پریشانیوں کا حل تو صرف ایک ذات کے پاس ہے جو کہ اللہ تعالی کی ذات ہے ، وہی اسے ان تمام مشکلات سے نکال سکتا ہے ۔

 

 

 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام جائز حاجات پوری ہو جائیں اور خواہشات پوری ہو جائیں تو ان للہ علی کل شی ان قدیر پڑھیں یہ چھوٹی سی آیت ہے ہے لیکن اس کو پڑھنا اپنی زندگی میں شامل کرلیں تو یہ آپ کی زندگی میں برکت لے آئے گی ۔

 

 

اس کے علاوہ سورت بقرہ کی تلاوت کیا کریں کیوں کہ سورۃ بقرہ کی بھی بہت فضیلت ہے ان اللہ علی کل شی ان قدیر ر سورۃ بقرہ کی آیت نمبر 107 میں موجود ہے آپ ان اللہ الا قل شی ان قدیر کا ورد دن میں

 

 

ایک ہزار مرتبہ کیا کریں اس کے علاوہ سورہ نحل کی آیت نمبر 70 کی تلاوت کیا کریں انشاءاللہ آپ کی تمام حاجات پوری ہو جائیگی اور آپ کی تمام مشکلات آسان ہوجائیں گی ۔

 

 

اس کے علاوہ ضروری ہے کہ آپ نماز کی پابندی کریں اور اللہ تعالی سے دعا کیا کریں کیونکہ دعاؤں کے علاوہ قسمت کو کوئی نہیں بدل سکتا اللہ سے ہی رزق ، دولت تندرستی تمام چیزوں کی خواہشات اللہ کے سامنے کیا کریں کیونکہ اللہ تعالی کو بہت پسند ہے کہ اس کا بندہ اس سے مانگے اور اللہ تعالی اسے اور نوازے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *