اہم خبریں

کسی سے ملوں گا نہ ہی بات کرونگا نہ ہی کسی کا فون سنوں گا۔۔۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے صاف صاف بتا دیا !

پاکستان (نیوز اویل)، شیخ رشید نے جلسے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس نے بھی عمران خان کے خلاف سازش کی تھی اور یہ تمام لوگ جو عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں لے کر آئے تھے وہ سب پھچتا رہے ہیں،

 

 

 

کیونکہ انہی لوگوں نے عمران خان کو ہیرو بنا دیا ہیں اور عمران خان کو مزید مقبول کر دیا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ اب لندن میں جاکر کیا کر رہے ہیں کیا اب ان کو نظر نہیں آرہا کہ کہ سبزی ، ٹماٹر اور گوشت کی قیمتیں کہاں پہنچ چکی ہیں

 

 

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈالر دو سو تک پہنچ گیا ہے اور ملک کو ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ لاحق ہے اور اسی صورت میں ہمارے ملک کے لیے بہت زیادہ خطرہ ہے اور ہمارے ایٹمی اثاثوں کو بھی بے حد خطرات لاحق ہیں ۔

 

 

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے تو فوج کو کبھی کچھ نہیں کہا اور نہ ہی فوج کے خلاف کوئی بات کی ہے اور وہ شخص کھلا بیٹھا ہے جس نے فوج کے خلاف کئی بار بات کی ہے اور آواز اٹھائی ہے اور فوج کو گالیاں دیتا رہا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا

 

 

 

کہ عمران خان کا صرف ایک ہی کہنا ہے کہ وہ صرف الیکشن چاہتے ہیں ، عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ نہ تو کسی سے ملیں گے آگے کسی سے بات کریں گے اور نہ ہی کسی کا فون سنیں گے وہ صرف اور صرف الیکشن چاہتے ہیں ،

 

 

 

یہ چوروں کے جماعت ملک کا ستیاناس کر دے گی اور ملک کا کچھ نہیں رہنے دے گی اس میں عمران خان کی کال پر جلسے میں شرکت کریں اور عین ممکن ہے کے آئندہ ہونے والے ملتان میں جلسے میں عمران خان مارچ کے حوالے سے ڈیٹ کا بھی اعلان کر دیں ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago