اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھیں ، مال و دولت اور فتوحات کا در کھل جائے گا!

پاکستان (نیوز اویل)، آج کل جو حالات چل رہے ہیں اس میں لوگوں کے لئے دو وقت کی روٹی حاصل کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے اگر آپ رزق اور مالی مشکلات کا شکار ہے تو یہ عمل کریں

 

 

 

اس سے آپ کو حلال رزق حاصل ہو گا اور اللہ تعالی آپ کی غیب سے مدد فرمائے گا ،
آپ نے یہ عمل اس طرح کرنا ہے کہ دو نوافل ادا کرنے ہیں اور ان دونوں نوافل کو اس طرح ادا کرنا ہے کہ آپ نے ہر وقت میں 40 مرتبہ آیت کریمہ ” لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین ” پڑھنی ہے ،
اس کے علاوہ فجر کی نماز کے بعد 129 مرتبہ ” یا

 

 

 

لطیف ” پڑھیں ،اور اللہ تعالی سے غیب کی مدد اور حلال رزق کی دعا کریں تو انشاءاللہ اللہ تعالی آپ کو بے انتہا رزق عطا کرے گا اور کبھی بھی آپ کو رزق کی تنگی نہیں ہوگی،

 

 

 

اس کے علاوہ پانچ وقت کی نماز کی پابندی کریں اور درود پاک کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں جب بھی فارغ ہوں درود شریف کی تسبیح کریں اور باوضو رہا کریں ۔ کیونکہ جو شخص باوضو رہتا ہے

 

 

 

اللہ تعالی اس کو بہت مال و دولت عطا کرتا ہے اور اس کے رزق میں اضافہ کرتا ہے اور اس کے تمام کاموں میں آسانی پیدا کردیتا ہے اور اس کے گھر پر اپنی رحمت کا سایہ کرتا ہے اور اس کے ہر چیز میں برکت ڈال دیتا ہے اور اس شخص کا چہرہ روشن کر دیتا ہے اور قیامت کے دن اس پر اپنا خاص کرم کرے گا ۔

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *