یہ وظیفہ کیا جائے تو آپ بےتہاشا دولت حاصل کر سکتے ہیں، اس میں وقت کی کوئی قید نہیں۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، سب اس بات سے واقف ہیں کہ بعض اوقات ہماری جائز حاجتیں پوری نہیں ہوتیں یا پورا ہونے میں وقت لیتی ہیں. ایک ایسا وظیفہ جاننے کے لیے آخر تک پڑھیں جو اگر جمعرات کو کیا جائے تو اللہ تعالی کے حکم سے آپ کی جائز حاجتیں جلد از جلد پوری ہو جائینگی۔

 

 

 

یہ ایک انتہائی موثر وظیفہ ہے۔ آپ اس کو کسی بھی وقت مکمل کر سکتے ہیں۔
انسان کی ضروریات اور خواہشات کئی طرح کی ہوتی ہیں۔ کچھ لوگوں کو نوکری چاہیے ہوتی ہے تو کچھ کو اولاد۔ اکثر لوگ کاروبار میں ترقی چاہتے ہیں اور کئی لوگ خوشحال زندگی چاہتے ہیں۔ اس طرح کی کوئی بھی ضرورت یا خواہش ہو تو اللہ کا ذکر کیا جائے اور سچے دل سے اس سے دعا مانگی جائے۔

 

 

لا الہ الا اللہ ایک ایسا کلمہ ہے جس کی فضیلت بہت زیادہ ہے کیونکہ اس میں انسان اللہ تعالی کی وحدانیت کا اقرار کر رہا ہوتا ہے۔ جب اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرا تے ہوئے اس سے دعا کی جائے تو وہ دعا ضرور پوری ہوتی ہے۔ یہی وہ کلمہ ہے جو اللہ نے حضرت موسی کو بھی سکھایا تھا۔

 

 

 

کوئی بھی ایسی مشکل یا پریشانی نہیں ہے جسے اللہ کے ذکر سے ختم نہ کیا جا سکے۔ دور حاضر میں انسان طرح طرح کی پریشانیوں، مشکلات اور بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے اور بےسکونی میں رہتا ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ ذکر الہی سے دوری ہے۔

 

 

 

لہذا اگر اللہ تعالی کے ذکر کو زندگی کا حصہ بنا لیا جائے اور بار بار اس کے خدائے واحد ہونے کا اقرار کیا جائے تو تمام مشکلات باآسانی دور ہو جائیں گی۔
قرآن میں بھی ذکر الہی کی فضیلت ان الفاظ میں بیان کی گئی ہے کہ بے شک اللہ کا ذکر ہر چیز سے برتر ہے۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *