یہ شخص 555 دن تک زندہ رہا، حیران کن معجزہ!

پاکستان (نیوز اویل)، تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص امریکہ کا رہائشی ہے اور اس شخص کا نام “اسٹین لارکن” ہے اور یہ 25 سال کا ہے ۔

 

یہ وہ شخص ہے جو 2 سال تک بغیر دل کے زندہ رہا اور اپنی زندگی ایک نارمل انسان کی طرح ہی گزارتا رہا اور اس کی وجہ یہ تھی کہ اس کی کمر پر ایک مصنوعی دل لگایا گیا تھا اور اس کے بعد 2 سال بعد اس کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ ہوا اور وہ اب ایک نارمل شخص کی طرح زندگی گزار رہا ہے ۔

 

 

 

اس سے یہ بات سامنے آتی ہے کی آج سائنس نے کتنی ترقی کر لی ہے کچھ بھی ناممکن نہیں رہ گیا اب بیماریوں کی تشخیص سے لے کر ان کا اعلاج تک بڑی آسانی اور سہولت سے ممکن ہے اور اس لیے لوگوں کی شرح ا م و ا ت میں کافی حد تک کمی

 

 

 

واقع ہوئی ہے اس شرح سے جو آج سے کچھ وقت پہلے تک تھی ۔ اب طرح طرح کی سرجری آ گئی ہیں اور کچھ ہی وقت میں مریض کی سرجری مکمل کر لے اس کا علاج کر دیا جاتا ہے ۔

 

 

 

آج کل ہر شعبے میں ترقی ہو گئی ہے انسان نے زمین کی تہہ سے لے کر آسمانوں کی بلندیوں تک کو چھو لیا ہے ۔ ٹیکنالوجی اتنی اڈوانس ہو چکی ہے کہ یہ محسوس ہوتا ہے کہ اگلی چند دہائیوں میں یہ انسانوں کی دنیا نہیں ہو گی بلکہ ایک ریبورٹک ورڈ ہو گی ۔ اور یہاں احساسات ، جذبات جیسی کوئی چیز نہیں ہوگی ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *