اہم خبریں

اسلام کے بہت قریب آ گیا ہوں، اسلام قبول کرنے کا جلد اعلان کروں گا۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، خبروں میں آیا ہے کہ امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ انہوں نے دل کے سکون کے لیے قرآن پاک پڑھنا شروع کر دیا ہے ۔

 

 

 

ان کا کہنا ہے کہ وہ پر سکون نہیں ہیں اور اس لیے ان کو کسی نے کہا ہے کہ قرآن پاک پڑھیں اس لیے وہ آج کل اس طرف آ رہے ہیں ۔

 

 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام جائز حاجات پوری ہو جائیں اور خواہشات پوری ہو جائیں تو ان للہ علی کل شی ان قدیر پڑھیں یہ چھوٹی سی آیت ہے ہے لیکن اس کو پڑھنا اپنی زندگی میں شامل کرلیں تو یہ آپ کی زندگی میں برکت لے آئے گی ۔

 

 

 

اس کے علاوہ سورت بقرہ کی تلاوت کیا کریں کیوں کہ سورۃ بقرہ کی بھی بہت فضیلت ہے ان اللہ علی کل شی ان قدیر ر سورۃ بقرہ کی آیت نمبر 107 میں موجود ہے آپ ان اللہ الا قل شی ان قدیر کا ورد دن میں ایک ہزار مرتبہ کیا کریں اس کے علاوہ سورہ نحل کی آیت نمبر 70 کی تلاوت کیا کریں انشاءاللہ آپ کی تمام حاجات پوری ہو جائیگی اور آپ کی تمام مشکلات آسان ہوجائیں گی ۔

 

 

 

اس کے علاوہ ضروری ہے کہ آپ نماز کی پابندی کریں اور اللہ تعالی سے دعا کیا کریں کیونکہ دعاؤں کے علاوہ قسمت کو کوئی نہیں بدل سکتا اللہ سے ہی رزق ، دولت تندرستی تمام چیزوں کی خواہشات اللہ کے سامنے کیا کریں کیونکہ اللہ تعالی کو بہت پسند ہے کہ اس کا بندہ اس سے مانگے اور اللہ تعالی اسے اور نوازے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago