ابابیل کے گھونسلے کے متعلق حیران کن حقائق!

پاکستان (نیوز اویل)، ابابیل انتہائی خوبصورت پرندہ ہے اور یہ پرندہ ایک انوکھے طریقہ کا گھونسلہ بناتا ہے اور اس کا گھونسلہ اس کی تھونک سے بنا ہوتا ہے یہ پرندہ اونچی اونچی چٹانوں پر اپنا گھونسلہ بناتا ہے ۔

 

 

 

اور اس کے گھونسلے کے حوالے سے حیران کن بات یہ ہے کہ چین میں یہ بات بہت زیادہ مشہور ہے اور اس بات کے متعلق بہت سی داستانیں موجود ہیں کہ ابابیل کا گھونسلہ بہت سی بیماریوں سے بچاؤ کے لئے استعمال ہوتا ہے اور اسے کھایا جاتا ہے ،

 

 

 

چینی ماہرین نے بھی اور دنیا بھر کے ماہرین نے اس پر کافی ریسرچ کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہ گھونسلہ غذائی اعتبار سے بہت زیادہ فائدہ مند ہے اور اس میں  ،

 

 

 

 

بہت ہیں ہیں فائدہ مند واٹامن اور ہارمونز پائے جاتے ہیں جو کہ ہماری بینائی کے لیے بہت زیادہ ضروری ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ جسم کے اندر قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں اور آپ کو مضبوط بناتے ہیں ، اس گھونسلے کو کھانے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا

 

 

 

ہے اس کے علاوہ اس کا سوپ بھی بنایا جاتا ہے اور اس کا سوپ بہت زیادہ فائدہ مند بتایا گیا ہے اس کے سوپ میں اینٹی ایجنگ خصوصیات ہوتی ہیں اور کینسر کے مریضوں کے لیے بھی بہت زیادہ مفید ہے۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *