اہم خبریں

آیات سلام کے وظیفے کی کرامات، جادو اور بیماریوں سے نجات کا مؤثر ذریعہ۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ نظر کا لگ جانا برحق ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس بات کی تصدیق فرمائی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی لیے لوگوں کو گھورنے سے بھی منع فرمایا۔

 

 

 

ایک روایت کے مطابق نبی کریم صل وسلم نے فرمایا کہ نظر برحق ہے اور یہی وہ چیز ہے جو تقدیر کو کاٹ سکتی ہے۔ یعنی نظر بد کا اثر اتنا مہلک ہوتا ہے کہ یہ تقدیر کو بھی کاٹ سکتا ہے۔

 

 

 

نظر بد دراصل انسانی آنکھ سے نکلنے والی منفی قوت ہے۔ اسی منفی قوت کو نظر بد کہا جاتا ہے۔ انسان کا نظر پر اختیار نہیں ہوتا۔ اس لیے تلقین کی گئی ہے کہ ٹکٹکی باندھ کر نہ دیکھا جائے۔

 

 

 

وہ شخص جس کی نظر لگتی ہے اس کے ذہن میں دوسروں کے لیے منفی سوچ ہوتی ہے۔ یہ منفی سوچ ہی نظر بد کا باعث بنتی ہے جو کہ دوسروں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔

 

 

نظر ب سے انسان کے جسمانی، ذہنی، معاشی حالات پر برے اثرات پڑتے ہیں۔ ایک خوشحال زندگی گزارنے والا شخص بھی بدحالی کو پہنچ جاتا ہے۔ امیر شخ کو نظر بد د غربت کے دہانے پر لا کھڑا کرتی ہے۔ صحت مند شخص اپنی صحت سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔

 

 

نظر بد کا روحانی علاج کروانے میں کوئی مضائقہ نہیں اگر علاج کرنے والا عالم کوئی شرکیہ عمل نہ کر رہا ہوں۔ اللہ کے کلام میں برکت ہے اور اس کی تاثیر سے بیماریاں جاتی رہتی ہیں۔ لہٰذا نظر بد کے علاج کے لیے بھی کلام اللہ سے بہتر کوئی طریقہ نہیں ہو سکتا۔

 

 

 

سورۃ الناس اور سورۃ فلق روحانی بیماریوں کے علاج کے لئے بہت مؤثر ہیں۔ ان سورتوں سے انسان شیطانی وسوسوں، جادو اور نظر وغیرہ سے اللہ کی پناہ مانگتا ہے۔ لہذا ان سورتوں کا دم کرنا نظر بد کے علاج کے لیے بہت کارآمد ثابت ہوتا ہے۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago