اہم خبریں

بیٹی جب جوان ہو جائے تو۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، بیٹی اللہ تعالی کی نعمت ہے لیکن آج کل بھی اس پڑھے لکھے معاشرے میں بھی زمانہ جاہلیت کی سی حرکتیں کی جارہی ہیں اور بیٹیوں کو بوجھ سمجھا رہا ہے

 

 

 

اللہ تعالی نے بیٹیوں کو رحمت بنا کر بھیجا ہے اور ان کا رزق بھی وہ ساتھ ہی بھیجتا ہے اور ان کی قسمت بھی ان کے ساتھ بھیجتا ہے تو پھر آج کیوں ہمارے معاشرے میں بیٹی کو بوجھ سمجھا جا رہا ہے ۔

 

 

 

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی اپنی بیٹیوں سے بہت محبت کرتے تھے اور آپ اپنی بیٹی حضرت فاطمہ سے بے انتہا محبت فرماتے تھے اور جب

 

 

 

وہ آتیں تو آپ کھڑے ہوجاتے ، ان کا ماتھا چومتے اور ان کو اپنی ساتھ بٹھا لیتے ہیں اور پیار کرتے ان سے گفتگو فرماتے اور ان کی خواہشات پوچھتے ۔

 

 

لیکن آج کل بیٹیوں سے ان کی خواہشات نہیں پوچھی جاتی ان کی شادی بھی ان سے پوچھے بغیر ان کی مرضی کے خلاف کر دی جاتی ہے اور اس بات پر ہمارے مذہب نے بھی حکم دیا ہے کہ بیٹیوں کی مرضی کے بغیر یا ان سے پوچھے بغیر ان کی کہی شادی نہ کریں ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago