میٹرک کے امتحانات! شدید گرمی کے باعث شیڈول میں اہم تبدیلی کر دی گئی۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان بھر میں شدید گرمی کے باعث اور درجہ حرارت 40 ڈگری سے زیادہ ہونے کی وجہ سے میٹرک کے امتحانات میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے ۔

 

 

 

طلبہ کے لئے اتنی گرمی اور لوڈشیڈنگ میں بیٹھ کر امتحانات دینا بہت مشکل ہو رہا ہے جس کے باعث کافی طلبہ کی حالت غیر ہوتی ہے اور اکثر طلبہ کی شکایت ہے کہ ان گرمی کی وجہ سے ان سے امتحانات بھی سہی طرح سے نہیں دیے جا رہے،

 

 

 

ان تمام وجوہات کی بنا پر فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نے اہم فیصلہ کیا ہے ہے ان کا کہنا ہے کہ فیڈرل حکومت کی طرف سے ان کو مراسلہ ملا ہے جس میں امتحانات کے اوقات تبدیل کرنے کے حوالے سے سے لکھا گیا ہے فیڈرل بورڈ آف

 

 

 

انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ ابھی تک یہ بات واضح نہیں کی گئی کہ اس بات کا اطلاق صرف اسلام آباد میں کیا جائے گا یا پھر وہ پاکستان میں

 

 

 

موجود فیڈرل کے انڈر تعلیمی اداروں میں کیا جائے گا بہرحال مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ 23 مئی سے امتحانات کے اوقات نو سے بارہ بجے کی بجائے 8 بجے سے گیارہ بجے تک کر دیے گئے ہیں ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *